Carousel

Breaking News

دورہ زمبابوے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کااعلان

.
.
.
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)دورہ زمبابوے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کااعلان کر دیا گیاہے۔ٹیم میں 12کھلاڑیوں کے نام شامل کیے گئے ہیں۔

جیو نیوز کے مطابقپاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ زمبابوے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کااعلان کر دیا ہے۔ پا کستانی ٹیم میں محمد نواز، فہیم اشرف، محمد عامر،حسن علی ، عثمان شنواری،فخر زمان،محمد حفیظ،شعیب ملک ،آصف علی ،حسین طلعت، سرفراز احمد، حارث سہیل اور شاداب خان  شامل ہیں۔

ليست هناك تعليقات