Carousel

Breaking News

مدینۃ المساجد کوٹلی آزاد کشمیر میں دیکھا گیا وہ نظارہ ۔۔۔۔ جسے دیکھنے کے لیے پوری دنیا کے مسلمان ترستے ہیں۔

مدینۃ المساجد کے نام مشہور شہر کوٹلی آزاد کشمیر کے شہریوں نے وہ نظارہ دیکھا۔ 
جسے دیکھنے کو ہر مسلمان دوڑا آئے۔ 
۔
۔ تفصیل کے مطابق بدھ کی شام کوٹلی آزاد کشمیر میں مغرب کی جانب آسمان پر  کلمہ طیبہ لکھا ہوا نظر آیا۔ 
درس گولہار شریف میں اور قریبی مقامات میں یہ دلکش نظارہ بلکل صاف دکھائی دیا۔ 
ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔

👇

ليست هناك تعليقات