Carousel

Breaking News

ریحام خان نے ’داڑھی ‘رکھ لی ،دیکھ کر آپ بھی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائیں گے

.
اسلام آباد _ تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے فرضی داڑھی کے ساتھ ایڈٹ شدہ اپنی تصویر شیئر کردی۔ریحام خان کو سیاسی جماعت میں شمولیت کی پیشکش ہوئی ہے تو انہوں نے طنزیہ انداز میں یہ تصویر شیئر کی۔
ر یحام خان نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ کچھ دنوں پہلےایک سیاسی جماعت نے انہیں شامل ہونے کا کہا تو انہوں نے جواب دیا کہ میں شائد نقاب نہیں لے سکتی، داڑھی رکھ لوں؟،ریحام نے فرضی داڑھی کے ساتھ ایڈٹ شدہ اپنی تصویر شیئر کرد اور ساتھ ہی انہوں نے اپنی تصویر پرمزاحیہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ دیکھیں داڑھی مجھ پر جچ بھی رہی ہے۔
.
.

هناك 3 تعليقات: