Carousel

Breaking News

شعیب ملک نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ کا انتہائی شانداز اعزاز اپنے نام کر لیا اور جان کر ثانیہ مرزا کی بھی خوشی کی انتہا نہ رہی اور پیغام جاری کر دیا


.
.
.

لاہور--- پاکستان زمبابوے میں سہ فریقی سیریز کھیل رہاہے جہاں آج پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو جیت کیلئے 183 رنز کا ہدف دے دیاہے جس میں شعیب ملک نے 37 رنز کی اننگ کھیلتے ہوئے ٹی ٹوینٹی کا اہم ترین اعزاز اپنے نام کر لیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے شائقین کرکٹ کو بتایاکہ شعیب ملک ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں 2 ہزار رنزبنانے والے تیسرے کھلاڑی بن گئے ہیں اور انہوں نے اہم ترین سنگ میل عبور کر لیا ہے ، اس سے قبل یہ اعزاز نیوزی لینڈ کے کھلاڑی برینڈم میکالم اور مارٹن گپٹل نے حاصل کیا تھا ۔

.
.
.
.
super offer
.
.آئی سی سی کا یہ پیغام ثانیہ مرزا نے دیکھا تو ری ٹویٹ کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا اور اپنے شوہر شعیب ملک کو مبارک با ددی ۔
.
.

ليست هناك تعليقات