ایون فیلڈ ریفرنس، نواز شریف کیخلاف فیصلے میں تاخیر کی انتہائی حیران کن وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ چوتھی بار بھی موخر کردیا اور اب اس تاخیر کی انتہائی حیران کن وجہ سامنے آگئی۔
مقامی میڈیا کے مطابق رجسٹرار نے بتایاکہ فیصلے کی فوٹو کاپیاں ہورہی ہیں جس کی وجہ سے فیصلہ سنانے میں تاخیر ہورہی ہیں ، ہرفریق کے لیے فیصلے کی کاپی تیار کی جارہی ہے ۔
دوسری طرف فاضل جج کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ فیصلے کی کاپی کے کچھ صفحات آگے پیچھے ہوگئے ہیں ، فیصلوں میں کچھ صفحات آگے پیچھے ہوجاتے ہیں۔
ليست هناك تعليقات