Carousel

Breaking News

نوازشریف کو سزا کے بعد عمران خان کو ایک اور خوشخبری مل گئی، اعلان ہوگیا

نوازشریف کو سزا کے بعد عمران خان کو ایک اور خوشخبری مل گئی، اعلان ہوگیا


نوازشریف کو سزا کے بعد عمران خان کو ایک اور خوشخبری مل گئی، اعلان ہوگیا



.
کراچی آمد کے موقع پر تحریک انصاف کے مرکزی چیئرمین عمران خان سے پی ٹی آئی لائرز فورم سندھ کے جنرل سیکرٹری ریاض آفندی نے مقامی ہوٹل میں خصوصی ملاقات کی۔
اس موقع پر ریاض آفندی نے عمران خان کو تحریک انصاف لائرز فورم سندھ کی تنظیمی کارکردگی سے آگاہ کیا اور انتخابات کے حوالے سے وکلاءکی کارکردگی سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ وکلا برادری تحریک انصاف کی کامیابی کیلئے کوشاں ہے۔
.

عمران خان نے تحریک انصاف لائرز فورم کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہاکہ 2018 کے الیکشن کیلئے بھرپور تیاریوں میں تحریک انصاف لائرز فورم نے جو خدمات سرانجام دیں ہیں اس کے ثمرات 2018 کے الیکشن میں بالکل نمایاں ہو جائیں گے۔
عمران خان نے ریاض آفندی ایڈووکیٹ کو ہدایت جاری کر دی ہے کہ 2018 کے الیکشن کیلئے جلد لیگل ایڈ کمیٹی لائرز فورم تشکیل دیں تاکہ 2018 کے الیکشن میں قانونی کردار کلیدی طور پر ادا کر سکیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ وکلاءفورم کے کاموں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔


ليست هناك تعليقات