Carousel

Breaking News

ریحام خان کی تہلکہ کتاب منظر عام پر آگئی، قیمت کتنی ہے اور پاکستانی اسے کہاں سے خرید کر پڑھ سکتے ہیں؟ جانئے

ریحام خان کی تہلکہ کتاب منظر عام پر آگئی، قیمت کتنی ہے اور پاکستانی اسے کہاں سے خرید کر پڑھ سکتے ہیں؟ جانئے






لندن // پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خا ن کی انکشافات سے بھرپور تہلکہ خیز کتاب منظر عام پر آگئی ہے۔
ریحام خان کی جانب سے اپنی کتاب کسی بھی پبلشر سے نہیں چھپوائی گئی بلکہ انہوں نے اپنی کتاب ایمازون کے ٹیبلٹ کنڈل پر جاری کی ہے۔ کتاب کی قیمت 9 اعشاریہ 99 ڈالر رکھی گئی ہے اور اسے صرف آن لائن پڑھا جاسکتا ہے۔ ریحام خان نے اپنی کتاب کا نام ’ ریحام خان‘ رکھا ہے ، جس میں انہوں نے عمران خان کے ساتھ بطوری بیوی گزارے گئے وقت کا بڑی تفصیل کے ساتھ تذکرہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی، مراد سعید سمیت عمران خان کی نجی زندگی کو بھی کتاب میں موضوع بحث بنایا گیا ہے۔


ریحام خان کی تہلکہ کتاب منظر عام پر آگئی، قیمت کتنی ہے اور پاکستانی اسے کہاں سے خرید کر پڑھ سکتے ہیں؟ جانئے




خیال رہے کہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی آپ بیتی گزشتہ کافی عرصے سے پاکستانی میڈیا پر زیر بحث ہے۔ گزشتہ دنوں اداکار حمزہ علی عباسی نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے ریحام خان کی کتاب حاصل کرلی ہے۔ حمزہ علی عباسی کی جانب سے مذکورہ کتاب کے کچھ حصے بھی لیک کیے گئے تھے جو مین سٹریم اور سوشل میڈیا پر کئی دن تک موضوع بحث بنے رہے تھے۔


ليست هناك تعليقات