Carousel

Breaking News

اوپننگ بلے باز فخر زمان کی ایک بار پھر سنچری

اوپننگ بلے باز فخر زمان کی ایک بار پھر سنچری


بولاوائیو// پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان نے ایک بار پھر سنچری سکور کردی۔

پاکستان اور زمبابوے کے مابین جاری 5 ایک روزہ میچز کی سیریز کا چوتھا میچ جاری ہے جس میں اوپنر فخر زمان نے شاندار سنچری سکور کردی ہے۔ انہوں نے 92 گیندوں پر 11 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 100 کا ہندسہ عبور کیا ہے۔ ان کی یہ کیریئر کی تیسری اور سیریز کی دوسری سنچری ہے۔ دوسری جانب ان کے ساتھ کریز پر موجود امام الحق بھی سنچری کے قریب پہنچ چکے ہیں۔

ليست هناك تعليقات