Carousel

Breaking News

مریم نواز نے ایان علی کی بیرک میں رات گزاری،نواز شریف کس بیرک میں رہے؟اڈیالہ جیل کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

مریم نواز نے ایان علی کی بیرک میں رات گزاری،نواز شریف کس بیرک میں رہے؟اڈیالہ جیل کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

super offer
مریم نواز نے ایان علی کی بیرک میں رات گزاری،نواز شریف کس بیرک میں رہے؟اڈیالہ جیل کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے یوسف رضا گیلانی والی بیرک میں رات کاٹی جبکہ مریم نواز کو ایان علی والی بیرک میں رکھا گیا ہے ۔

جیل حکام کا کہنا ہے کہ بیرکس میں صرف پنکھے کی سہولیات میسر ہیں جبکہ سہالہ ریسٹ ہاﺅس میں ایئر کنڈیشنڈ کی سہولت موجود ہے،عدالتی حکم پر ہی دونوں کو سہالہ ریسٹ ہاﺅس منتقل کیا جا سکتا ہے ۔

ليست هناك تعليقات