Carousel

Breaking News

”زمبابوے کیخلاف میچوں میں اس نمبر پر بیٹنگ کروں گا“ کپتان سرفراز احمد کے اعلان نے سب کو حیرت میں ڈال دیا







کراچی // پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ وہ زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز میں پانچویں نمبر پر بیٹنگ کریں گے۔

سرفراز احمد کی جانب سے چوتھے نمبر پر بیٹنگ کرنے کے حوالے سے بہت کچھ کہا جا چکا ہے تاہم ٹی 20 سہ ملکی سیریز میں عمدہ کارکردگی اور پانچ میچوں میں 100 سکور بنانے کے باوجود سرفراز احمد نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز میں پانچویں نمبر پر بیٹنگ کریں گے۔
”زمبابوے کیخلاف میچوں میں اس نمبر پر بیٹنگ کروں گا“ کپتان سرفراز احمد کے اعلان نے سب کو حیرت میں ڈال دیا
انہوں نے کہا کہ ”میں ٹی 20 میچوں میں چوتھے نمبر پر بیٹنگ کرتا ہوں لیکن ون ڈے میچوں میں پانچویں نمبر پر بیٹنگ کروں گا۔ دونوں ٹیمیں نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں اور ہماری کوشش ہے کہ اچھی کرکٹ کھیلتے ہوئے ایشیاءکپ کی تیاری کریں۔ ہم اپنی بہترین کرکٹ کھیلیں گے کیونکہ زمبابوین ٹیم کو آسان نہیں لے سکت



ليست هناك تعليقات